کسِ طور سے کس طرح سے کیوں کر پایا

اسماعیل میرٹھی


کسِ طور سے کس طرح سے کیوں کر پایا
کسِ طور سے کس طرح سے کیوں کر پایا
دل نظر کیا سراغ دلبر پایا
باقی رہا مدعا نہ دعویٰ نہ دلیل
کھوئے گئے آپ ہی تو سب بھر پایا
 
فہرست