معلوم کا نام ہے نشاں ہے نہ اثر

اسماعیل میرٹھی


معلوم کا نام ہے نشاں ہے نہ اثر
معلوم کا نام ہے نشاں ہے نہ اثر
گنجائش علم ہے بیاں ہے نہ خبر
علم اور معلوم میں دوئی کی بو ہے
اس واسطے علم ہے حجاب الاکبر
 
فہرست