کہتے ہیں جو اہل عقل ہیں دور اندیش

اسماعیل میرٹھی


کہتے ہیں جو اہل عقل ہیں دور اندیش
کہتے ہیں جو اہل عقل ہیں دور اندیش
مخلوق کو ہے عدم کا رستہ درپیش
مخلوق بھلا عدم سے نکلی کب تھی
موجود تو ہے وہی جو کم ہو نے بیش
 
فہرست