الحق کہ نہیں ہے غیر ہرگز موجود

اسماعیل میرٹھی


الحق کہ نہیں ہے غیر ہرگز موجود
الحق کہ نہیں ہے غیر ہرگز موجود
جب تک کہ ہے وہمِ غیر حق ہے مفقود
حق یہ ہے کہ وہم کا بھی ہونا حق ہے
حق ہے تو ہر اک طرح سے حق ہے مشہود
 
فہرست