عاجز ہے خیال اور تفکر حیراں

اسماعیل میرٹھی


عاجز ہے خیال اور تفکر حیراں
عاجز ہے خیال اور تفکر حیراں
بے سود یقیں ہے اور بے ہودہ گماں
کھلتا نہیں عقدہ کھولنے سے کوئی
بنتی نہیں بات کچھ بنائے سے یہاں
 
فہرست