دین اور دنیا کا تفرقہ ہے مہمل

اسماعیل میرٹھی


دین اور دنیا کا تفرقہ ہے مہمل
دین اور دنیا کا تفرقہ ہے مہمل
نیت ہی پہ موقوف ہے تنقیح عمل
دنیا داری بھی عین دیں داری ہے
مرکوز ہو گر رضائے حق عزِ و جل
 
فہرست