جو چاہیے وہ تو ہے ازل سے موجود

اسماعیل میرٹھی


جو چاہیے وہ تو ہے ازل سے موجود
جو چاہیے وہ تو ہے ازل سے موجود
حاصل ہے مراد اور مہیا مقصود
کیا بات ہے اہتمام جہد و طاعات
کیا چیز ہے امتیاز عبد و معبود
 
فہرست