تاریک ہے رات اور دنیا زخار

اسماعیل میرٹھی


تاریک ہے رات اور دنیا زخار
تاریک ہے رات اور دنیا زخار
طوفان بپا ہے اور کشتی بے کار
گھبرائیو مت کہ ہے مددگار خدا
ہمت ہے تو جا لگاؤ کھیوا اس پار
 
فہرست