کیفیت و ذوق اور ذکر و اور اد

اسماعیل میرٹھی


کیفیت و ذوق اور ذکر و اور اد
کیفیت و ذوق اور ذکر و اور اد
دین و اسلام اور کفر و الحاد
ہر رنگ ہے محو ہر تعلق برباد
ہے فقر تمام علتوں سے آزاد
 
مفعول مفاعلن مفاعیلن فِع
ہزج مثمّن اخرب مقبوض ابتر(رباعی)
فہرست