واحد متکلم کا ہو جو منکر

اسماعیل میرٹھی


واحد متکلم کا ہو جو منکر
واحد متکلم کا ہو جو منکر
وہ صرف کی اصطلاح میں ہے کافر
کی ہے تحقیق صرفیان حق نے
حاضر غائب ہے اور غائب حاضر
 
فہرست