اے بارِ خدا یہ شور و غوغا کیا ہے

اسماعیل میرٹھی


اے بارِ خدا یہ شور و غوغا کیا ہے
اے بارِ خدا یہ شور و غوغا کیا ہے
کیا چیز طلب ہے اور تمنا کیا ہے
ہے کم نظری سے اشتیاق دیدار
جو کچھ ہے نظر میں یہ تماشا کیا ہے
 
فہرست