جب گوئے زمیں نے اس پہ ڈالا سایہ

اسماعیل میرٹھی


جب گوئے زمیں نے اس پہ ڈالا سایہ
جب گوئے زمیں نے اس پہ ڈالا سایہ
تو ماہِ شبِ چار دہم گہنایا
اللہ کی ذات ہے تغیر سے بری
شمس اور قمر کا ہے فرو تر پایا
 
فہرست