اک عالمِ خواب خلق پر طاری ہے

اسماعیل میرٹھی


اک عالمِ خواب خلق پر طاری ہے
اک عالمِ خواب خلق پر طاری ہے
یہ خواب میں کا رخانہ سب جاری ہے
یہ خواب نہیں یہی سمجھنا ہے خواب
گر خواب کا عالم ہے تو بیداری ہے
 
فہرست