خاک نمناک اور تابندہ نجوم

اسماعیل میرٹھی


خاک نمناک اور تابندہ نجوم
خاک نمناک اور تابندہ نجوم
ہیں ایک ہی قانون کے یکسر محکوم
یکسانی قانون کہے دیتی ہے
لا ریب کہ ہے ایک ہی رب قیوم
 
فہرست