یہ مسئلۂ دقیق سنئے ہم سے

اسماعیل میرٹھی


یہ مسئلۂ دقیق سنئے ہم سے
یہ مسئلۂ دقیق سنئے ہم سے
آدم ہے مراد ہستی عالم سے
ہم اصل ہیں اور یہ ہمارا سایہ
عالم کا وجود ہے ہمارے دم سے
 
فہرست