تھا رنگ بہارِ بے نوائی کہ نہ تھا

اسماعیل میرٹھی


تھا رنگ بہارِ بے نوائی کہ نہ تھا
تھا رنگ بہارِ بے نوائی کہ نہ تھا
ظاہر تھا زوال انتہائی کہ نہ تھا
کہہ دو ایمان سے عید گہہ کے اندر
گردش میں تھا کاسۂ گدائی کہ نہ تھا
 
فہرست