کہ اس میں ریزۂِ الماس جزوِ اعظم ہے

مرزا غالب


نہ پوچھ نسخۂِ مرہم جراحتِ دل کا
کہ اس میں ریزۂِ الماس جزوِ اعظم ہے
بہت دنوں میں تغافل نے تیرے پیدا کی
وہ اک نگہ کہ ، بظاہر نگاہ سے کم ہے
مفاعِلن فَعِلاتن مفاعِلن فِعْلن
مجتث مثمن مخبون محذوف مسکن
فہرست