ہیں جمع سویدائے دلِ چشم میں آہیں

مرزا غالب


مت مردمکِ دیدہ میں سمجھو یہ نگاہیں
ہیں جمع سویدائے دلِ چشم میں آہیں
فہرست