سر جھکا دوں تو ہر انسان خدا ہو جائے

عرفان صدیقی


میرے انکار پرستش نے بچایا ہے مجھے
سر جھکا دوں تو ہر انسان خدا ہو جائے
فاعِلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن
رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع
فہرست