تمام شہر اسے حادثہ سمجھتا رہا

عرفان صدیقی


ہوا کے ہاتھ میں رکھ دی کسی نے چنگاری
تمام شہر اسے حادثہ سمجھتا رہا
بجا حضور، یہ ساری زمین آپ کی ہے
میں آج تک اسے ملکِ خدا سمجھتا رہا
مفاعِلن فَعِلاتن مفاعِلن فِعْلن
مجتث مثمن مخبون محذوف مسکن
فہرست