رات جب بھیگ کے لہراتی ہے

جاں نثار اختر


رات جب بھیگ کے لہراتی ہے
رات جب بھیگ کے لہراتی ہے
چاندنی اوس میں بس جاتی ہے
اپنی ہر سانس سے مجھ کو اخترؔ
ان کے ہونٹوں کی مہک آتی ہے
 
فہرست