حسن کا عطر جسم کا صندل

جاں نثار اختر


حسن کا عطر جسم کا صندل
حسن کا عطر جسم کا صندل
عارضوں کے گلاب زلف کا عود
بعض اوقات سوچتا ہوں میں
ایک خوشبو ہے صرف تیرا وجود
 
فہرست