چند لمحوں کو تیرے آنے سے

جاں نثار اختر


چند لمحوں کو تیرے آنے سے
چند لمحوں کو تیرے آنے سے
تپشِ دل نے کیا سکوں پایا
دھوپ میں گرم کوہساروں کی
ابر کا جیسے دوڑتا سایا
 
فہرست