ہائے یہ تیرے ہجر کا عالم

جاں نثار اختر


ہائے یہ تیرے ہجر کا عالم
ہائے یہ تیرے ہجر کا عالم
کس قدر زرد ہے حسیں مہتاب
اور یہ مست آبشار کی لے
کوئی روتا ہو جیسے پی کے شراب
 
فہرست