انگڑائی یہ کس نے لی ادا سے

جاں نثار اختر


انگڑائی یہ کس نے لی ادا سے
انگڑائی یہ کس نے لی ادا سے
کیسی یہ کرن فضا میں پھوٹی
کیوں رنگ برس پڑا چمن میں
کیا قوسِ قزح لچک کے ٹوٹی
 
فہرست