نا مرادی کے بعد بے طلبی

جاں نثار اختر


نا مرادی کے بعد بے طلبی
نا مرادی کے بعد بے طلبی
اب ہے ایسا سکون جینے میں
جیسے دریا میں ہاتھ لٹکائے
سو گیا ہو کوئی سفینے میں
 
فہرست