اف یہ امید و بیم کا عالم

جاں نثار اختر


اف یہ امید و بیم کا عالم
اف یہ امید و بیم کا عالم
کون سے دن منڈھے چڑھے گی بیل
ہائے یہ انتظار کے لمحے
جیسے سگنل پہ رک گئی ہو ریل
 
فہرست