دور وادی میں یہ ندی اخترؔ

جاں نثار اختر


دور وادی میں یہ ندی اخترؔ
دور وادی میں یہ ندی اخترؔ
کتنے میٹھے سروں میں گاتی ہے
صبح کے اس حسیں دھندلکے میں
کیا یہیں بھیرویں نہاتی ہے
 
فہرست