اس حسیں جام میں ہیں غلطیدہ

جاں نثار اختر


اس حسیں جام میں ہیں غلطیدہ
اس حسیں جام میں ہیں غلطیدہ
کتنے نازک تخیلات کے موڑ
کتنے گل آفریں لبوں کا رس
کتنے رنگین آنچلوں کا نچوڑ
 
فہرست