یوں اس کے حسین عارضوں پر

جاں نثار اختر


یوں اس کے حسین عارضوں پر
یوں اس کے حسین عارضوں پر
پلکوں کے لچک رہے ہیں سائے
چھٹکی ہوئی چاندنی میں اخترؔ
جیسے کوئی آڑ میں بلائے
 
فہرست