تیرے ماتھے پہ یہ نمود شفق

جاں نثار اختر


تیرے ماتھے پہ یہ نمود شفق
تیرے ماتھے پہ یہ نمود شفق
تیرے عارض پہ یہ شگفتہ گلاب
رنگ جامِ شراب پر مت جا
یہ تو شرما گئی ہے تجھ سے شراب
 
فہرست