یوں ندی میں غروب کے ہنگام

جاں نثار اختر


یوں ندی میں غروب کے ہنگام
یوں ندی میں غروب کے ہنگام
جگمگاتی شفق فروز کرن
چلتے چلتے بھی آئنہ دیکھے
جیسے کوئی سجی سجائی دلہن
 
فہرست