یوں دل کی فضا میں کھیلتے ہیں

جاں نثار اختر


یوں دل کی فضا میں کھیلتے ہیں
یوں دل کی فضا میں کھیلتے ہیں
رہ رہ کے امید کے اجالے
چھپ چھپ کے کوئی شریر لڑکی
آئینے کا عکس جیسے ڈالے
 
مفعول مفاعِلن فَعُولن
ہزج مسدس اخرب مقبوض محذوف
فہرست