الوداع


مسکراتے ہوئے الوداع
غم چھپاتے ہوئے الوداع
ہم سے بچھڑو ذرا جانِ جاں
گاتی ہوئی
الوداع الوداع الوداع
ساتھی ساتھی مرے ساتھی الوداع
عمر بھر کے لیے الوداع
کہہ رہے ہیں آنسوؤں کے دیے
الوداع
میری آنکھوں کو اب خواب میں دیکھو گی تم
الوداع الوداع
جان جاں الوداع
میرے خوابوں کو اب خواب میں دیکھو گی تم
الوداع
جانِ جاں مہرباں الوداع
فہرست